۴) اخبار’ صدائے ارد و ‘ کے پہلے شمارے کی رسمِ اجرا لا کانل ڈومین لے پائی میں ۔ ۳ فروری سابق وزیرِ اعظم عزت مآب پول بیراں ژے جی سی ایس کے اور دیگر وزرا ء ۳ فروری ۲۰۰۴ ء کو اخبار’ صدائے اردو‘ کے پہلے شمارے کی رسم اجرا کی تقریب میں حصہ لیتے ہوئے۔.