English || اردو

Events

۳۰) سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات ۱۹ جولائی کو دوپہر دو بجے اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر ، فینکس میں، اُن بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد کی گئی جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصہ لیا تھا:

دائیں سے بائیں: جناب احسن ممتاز، ناظم الامور سفیرِ پاکستان، عزت مآب جناب سنجیو رنجن، قائم مقام سفیرِہند، جناب شہزاد عبداللہ احمد، صدرِ اردو اسپیکنگ

Read More »

۲۹) اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر اور سفارتِ ہند کے تعاون سے ۱۱ جولائی ۲۰۰۸ ء ؁ کو اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر کے آڈیٹوریم میں بلال لال محمد اور انکے گروپ کی طرف سے شامِ غزل کا انعقاد کیا گیا تھا۔

بلال لال محمد اور گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ بائیں سے دائیں: سابق نائب صدرِ جمہوریہ کی بیگم، محترمہ اسماء بندھن، اندرا گاندھی

Read More »
Skip to content