Events
۱۶)قومی عید تقریبات ۲۰۰۶ ء کے موقع پرعالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوالی گروپ ، صابری برادران موریشس تشریف لائے اور ۳ تا ۹ نومبر ۲۰۰۶ ء کو قوالی کے چار پروگرام پیش کیے۔
مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ ، موکا میں ۴ نومبر ۲۰۰۶ ء کو صابری برادران قوالی پروگرام پیش کرتے ہوئے ۔ قوالی کے کل چار پروگرام
اکتوبر ۲۰۰۶ ء میں اردو ہاؤس پروجیکٹ کے سلسلے میں نیشنل انجینرنگسرویسز ، پاکستان کے نائب صدر ، جناب اسد آئی خاں کی موجودگی میں پریس کانفرنس بلائی گئی۔
اکتوبر ۲۰۰۶۵ ء کو یونین میں بلائی گئی پریس کانفرنس میں جناب اسد خاں ، جناب اسدبھگلا اور جناب احسن ممتاز ، معتمدِدوم ، پاکستان
۱۳) سالانہ جلسۂ تقسیمِ انعامات ۔ ۱۹ اگست ۲۰۰۶ ء :
ڈپلوما کے فائنل سال میں اردو اسٹدیزایگزامنیشنز ۲۰۰۶/۲۰۰۵ کے بہترین طالبِ علم ، جناب فردین مرائے کو سر عبد الرزاق محمد ایوارڈ نائب صدرِ جمہوریۂ
۱۲) عالی جناب مرحوم سر عبد الرزاق محمد کا صد سالہ جشنِ ولادت ۔ ۱۸ اگست ۲۰۰۶ ء
عالی جناب مرحوم سر عبد الرزاق محمد کا صد سالہ جشنِ ولادت کے موقع پر پاکستانی نعت خواں ڈاکٹر نثارمعرفانی نے نعت پروگرام پیش کیا۔
۱۰) اردو کتب میلہ ۔ ۱۴ تا ۲۱ اپریل ۲۰۰۶ ء
اردو تعلیم کے فروغ کے لیے اردو کتب میلہ منعقد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ناشروں نے شرکت کی۔ عزت مآب جناب عبد الرؤف
قومی اردو مقابلے ۔ تقریبِ تقسیمِ انعامات ۲۸ جنوری ۲۰۰۶ ء کو دوپہر دو بجے مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ، موکا، میں منعقد ہوئی۔
عزت مآب جناب اشرف دلل ، وزیرِ مکانات و زمینات نظم خوانی مقابلے میں انعام یافتہ طالبِ علم کو انعام پیش کرتے ہوئے نائب صدرِ
۹) پاکستان میں زلزلے سے متاثر لوگوں کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کے سلسلے میں پروگرام ۔ ۳ دسمبر ۲۰۰۵ ء
پاکستان میں زلزلے سے متاثر لوگوں کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ عزت مآب جناب عبد الرؤف بندھن ، نائب صدرِ جمہوریۂ موریشس، سفارتِ پاکستان کے
۸) مشہور پاکستانی خاتون نعت خواں محترمہ عشرت اقبال کا نعتیہ پروگرام ۔ ۱۸ اگست تا ۱۳ ستمبر ۲۰۰۵ ء :
مشہور پاکستانی خاتون نعت خواں محترمہ عشرت اقبال نے موریشس کے مختلف علاقوں میں نعت خوانی کے پروگرام پیش کیے۔
۷) پہلے اردو ادیب کو ایوارڈ پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب ۔ ۱۶ اپریل ۲۰۰۵ ء :
سابق وزیرِاعظم عزت مآب پول بیراں ژے جی ۔ سی۔ ایس۔ کے ۔ اردو کی پہلی لوریئیت مس فردوس موسردی کو عبد اللہ احمد ایوارڈ
۶) جشنِ قومی عید ۔ ۲۳ تا ۳۰ نومبر ۲۰۰۴ ء :
جناب ایاز خاں جو پاکستان کے ایک بہترین فنکار، کامیڈین اور ناظمِ پروگرام ہیں عید کے موقع پر اپنا پروگرام پیش کرتے ہوئے