Events
۶۰)اردو اسپیکنگ یونین اور ذی نیشنل اردوانسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے لئے سالانہ اردو مقابلے کا اہتمام مقامی سطح پر ۲۰ تا ۲۸ مارچ ۲۰۱۲ء کیا گیاتھا۔ پرائمری سطح پر قصّہ گوئی اور انشاء پردازی شامل تھیں۔ ثانوی سطح پر املا، ڈرامہ، مکتو
ثانوی سطح پر مقابلۂ مضمون نگاری مقابلۂ قصّہ گوئی طلباء اسکیچ میں حصّہ لیتے ہوئے بیت بازی کی دو کامران ٹیمیں
۵۹) فروری تا مارچ ۲۰۱۲ء میں خواتین نعت خواں کا سفر
جشنِ یو م لنبیﷺ ۲۰۱۲ء کے موقع پر دو خواتین نعت خواں بنام مریم شمیم اور صبا جنید ۲۵ فروری سے ۸مارچ۲۰۱۲ء تک
۵۸)امسال حکومتِ ہند کی جانب سے ممبئی کے نعت خواں الحاج قاری واصف رضا نوری جشنِ یوم البنيﷺکے موقع پر ہمارے مابین تشریف فرما تھے۔ آپ کے قیام کے دوران جزیرۂ موریشس کے مختلف علاقوں میں محافل سجائی گئی تھیں۔ اتوار۵ فروری ۲۰۱۲ء کو قومی سطح پر علیمیہ کالج میں
الحاج قاری واصف رضا نوری کا آئی۔جی۔سی۔آئی ۔سی میں پروگرام دیگر اعلیٰ شخصیتوں کے درمیان الحاج قاری واصف رضا نوری اردو اسپیکنگ یونین میں الحاج
۵۷)اردو اسپیکنگ یونین میں سنیچر۲۱ جنوری ۲۰۱۲ء کو مشہور و معروف مقامی غزل سرا بلال لعل محمد کے ساتھ ایک پروگرام کا ہتمام کیا گیاتھا۔
اس موقع پربلال لعل محمد غزل سناتے ہوئے
۵۶)۲۶ نومبر۲۰۱۱ء کو میونیسپلٹی آف پورٹ لوئی میں مفکّرِ پاکستا ن اور شاعرِ مشرق کے ایک سو چونتیسویں یومِ ولادت کاا ہتمام مسلم لیڈیز کونسل اور پورٹ لوئی کی میونیسپال کونسل کے اشتراک سے کیا گیاتھا۔ اس موقع پر پنچاب یونیورسٹی ،لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر منیر خا
آبائیں سے دائیں: سفیرِ پاکستان میجر جنرل محمد صدیقی، مہمانِ خصوصی ڈاکٹر زاہد منیرخاں عامر، لاڈ مےئر آف پورٹ لوئی ڈاکٹرمحمد حنیف خدا بخش، صدرِ
۵۵)پاکستان کی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر پیر زادہ قاسم جولائی ۲۰۱۱ء میں موریشس تشریف لائے تھے۔ آپ کے اعزاز میں پانچ جولائی ۲۰۱۱ء کو اردو اسپیکنگ یونین میں ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا تھا۔
اس موقع پر پروفیسر کے پُر کشش اور جداگانہ انداز میں محوِکلام ہونا یو۔ایس۔یو کے چےئرمن جناب شہزاد عبداﷲکا پروفیسر پیر زادہ قاسم کو نذرپیش
۵۴) سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات۱۱ جون ۲۰۱۱کو دوپہر دو بجے اکتاؤے آڈیتوریم، اُن بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد ہوئی تھی جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔
وزیرِ فنون و ثقافت، ہانریبل مکیشور چونی قبلِ ابتدائی کی انعام یافتہ طالبہ، بولاکی بی بی وسیمہ کو آورڈ پیش کرتے ہوئے۔ سفیرِ پاکستان، جناب
۵۳) ۲۳ اپریل ۲۰۱۱ء کو منسپل کاؤنسل آف پورٹ لوئیس میں عنایت حسین عیدن صاحب کا لکھا ہوا پہلا موریشن اردو ناول ’’ اپنی زمین‘‘ کی پیش کش کی گئی
عیدن صاحب حاضرین سے مخاطب عبداللہ عبدل لطیف صاحب، موقع پر نظم سناتے ہوئے سفیرِ پاکستان، جناب محمد صدیق عیدن صاحب کو شیلڈ سے نوازتے
۵۲) پاکستان سے سلمان علوی صاحب اور گروپ کا غزلیہ پروگرام ۔۸ تا ۱۰ اپریل ۲۰۱۱ ء
پاکستان سے مشہور سلمان علوی غزل گروپ ۸ تا ۱۰ اپریل ۲۰۱۱ ء موریشس میں آئے تھے۔ انہوں نے ۸ اپریل کو سیژ کانستاتیں میں
(۵۱) سالانہ قومی اردو مقابلے۔ ۱۴ تا ۱۶ مارچ۲۰۱۱ ء
اردو اسپیکینگ یونین اور نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے لئے مختلف سر گرمیوں پر مشتمل سالانہ اردو مقابلے